اتوار، 23 جون، 2013

اسلام و علیکم

اسلام و علیکم  ابتدا ہے الله سبحانہ کے عظیم نام سے جو الرحمٰن الرحیم ہے.
آج بہت دن کے بعد لکھنا کافی عجیب سا لگ رہا ہے . لیکن اچھا بھی لگ رہا ہے . آج کے بلاگ میں کچھ زیادہ نہیں لکھنا بس ابتدا کرنی تھی سو وہ ہو گئی .
آج بس اتنی دعا ہے کہ یا الله ہم پر رحم فرما. اور ہمارے  ملک کی حفاظت فرما.

الله ہم سب کو آسانیاں عطا فرماتے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرماتے  (آمین )

محمّد عمران  

1 تبصرہ:

  1. بس اتنی سی بلاگ پوسٹ۔۔۔؟ حضرت لکھیے اور جم کے لکھیے۔۔۔ اور اچھا لکھیے۔۔۔

    جواب دیںحذف کریں